ببول کے طبی فوائد
23585 66480143 - ببول کے طبی فوائد
طاہر منصور
میاں Ù…Ø+مد بخشؒ Ù†Û’ کہا ہے ’’کیکرتے انگور چڑھایا، ہر گچھا زخمایا‘‘۔ وہ غالباً کہنا یہ چاہتے ہیں کہ بروں Ú©ÛŒ صØ+بت مسائل کا سبب بنتی ہے۔ ببول یا کیکر ایک ایسا درخت ہے جس Ú©Û’ پھول خوبصورت ہوتے ہیں مگر اس Ú©Û’ ’’جسم‘‘ پر کانٹے ہوتے ہیں۔ اسی لیے اسے Ù…Ø+اوروں اور تشبیہات میں منفی طور پر بھی بیان کیا جاتا ہے۔ بہت سے لوگوں Ú©Û’ خیال میںیہ درخت بے سود ہے لیکن ایسا ہرگز نہیں۔ یہ 5 سے 20 میٹر لمبا ہوتا ہے۔ببول افریقہ، مشرق وسطیٰ اور برصغیر کا مقامی پودا ہے۔ شفابخش قوت اور اجزا ببول Ú©Û’ پتے، چھال، Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ اور گوند سبھی میں طبی افادیت پائی جاتی ہے۔ پتے اور چھال رطوبتوں Ú©Ùˆ خشک کرنے اور رستے ہوئے خون Ú©Ùˆ روکنے میں مفید ہیں۔ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ سانس Ú©ÛŒ نالیوں سے بلغمی مواد اور ریشہ خارج کرنے میں معاون ہے۔ گوند جلد Ú©ÛŒ Ø+دت اور سوزش دور کرنے میں سود مند ہے۔ ببول Ú©ÛŒ گوند کا لعاب دیگر ادویات Ú©Û’ ساتھ ملا کر سینے Ú©Û’ امراض، نزلہ، اسہال اور پیچش Ú©Û’ علاوہ سوزاک اور قرØ+ہ Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس گوند کا گاڑھا لعاب تیز اور خارش پیدا کرنے والے زہروں Ú©Û’ لیے اعلیٰ تریاق ہے۔ یہ زہر Ú©Û’ ذرات Ú©Ùˆ سمیٹتا ہے۔ یہ معدے Ú©ÛŒ جھلی پر ایک تہ چڑھا دیتا ہے جس سے وہ زہر Ú©Û’ اثر سے Ù…Ø+فوظ رہتی ہیں۔ اسہال ببول Ú©Û’ مختلف Ø+صے معمولی قسم Ú©Û’ اسہال Ú©Û’ علاج میں مفید ہیں۔ نرم پتوں Ú©Û’ ساتھ سفید اور کالا زیرہ Ú©Ùˆ ملا کر تین بار روزانہ 12 گرام مقدار میں دیا جاتا ہے۔ چھال سے بنا جوشاندہ بھی اسی مقصد Ú©Û’ لیے تین بار لیا جا سکتا ہے۔ ببول Ú©ÛŒ گوند کاڑھے یا چاشنی Ú©ÛŒ صورت میں اسہال Ú©Û’ لیے مؤثر ہے۔ دانتوں Ú©Û’ امراض ببول Ú©ÛŒ تازہ چھال Ú©Ùˆ روزانہ چبانا ہلتے ہوئے دانتوں Ú©Ùˆ مضبوط بناتا اور مسوڑھوں سے خون رسنے Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ روکتا ہے۔ گندے دانت صاف کرنے Ú©Û’ لیے ببول Ú©ÛŒ Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ کوئلے (60 گرام)ØŒ توے پر گرم Ú©ÛŒ ہوئی Ù¾Ú¾Ù¹Ú©Ú‘ÛŒ (24 گرام) اور نمک (12 گرام) کا منجن مؤثر اور قدیم نسخہ ہے۔ ایگزیما اسے چھاجن کا مرض بھی کہتے ہیں جس میں شدید خارش ہوتی ہے۔ ایگزیما Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لیے ببول Ú©ÛŒ چھال مؤثر ہے۔ تقریباً 25 گرام چھال ببول اور ہم وزن چھال آم Ú©Ùˆ ایک لیٹر پانی میں ابالا جاتا ہے اور اس سے اٹھنے والی بھاپ کا سینک متاثرہ Ø+صہ پر کیا جاتا ہے۔ سینک Ú©Û’ بعد متاثرہ Ø+صہ پر Ú¯Ú¾ÛŒ مل دیا جاتا ہے۔ ٹانسلز چھال Ú©Û’ جوشاندہ میں معدنی نمک ملا کر غرارے کرنے سے ٹانسلز میں افاقہ ہوتا ہے۔ معمولی کھانسی اور Ø+لق میں خراش Ú©Û’ لیے منہ میں ببول Ú©ÛŒ گوند رکھ کر اس کا لعاب چوسنے سے تھوڑی دیر بعد تکلیف رفع ہو جاتی ہے۔ ببول Ú©ÛŒ چھال کا جوشاندہ بنا کر اس میں املی بھگو دیں۔ رات بھر Ù¾Ú‘ÛŒ رہنے Ú©Û’ بعد صبØ+ Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ Ù…ÙŽÙ„ کر چھان لیں۔ اس پانی Ú©Û’ غرارے کرنے سے منہ Ú©Û’ چھالے ختم ہو جاتے ہیں۔ آشوبِ چشم ببول Ú©Û’ پتے آشوب چشم Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لیے بہت کارگر ہیں۔ پتوں Ú©Ùˆ پیس کر لیپ بنا لیا جائے اور متاثرہ آنکھوں پر رات Ú©Ùˆ Ú©Ù¾Ú‘Û’ Ú©ÛŒ پٹی میں رکھ کر باندھا جائے۔ اس پٹی Ú©Ùˆ صبØ+ Ú©Û’ وقت کھولا جائے۔ آنکھوں Ú©ÛŒ سرخی اور درد ختم ہو جائیں Ú¯Û’Û” تاہم اس عمل میں اØ+تیاط ضروری ہے، بیرونی اشیا Ú©Ùˆ آنکھ میں داخل نہیں ہونا چاہیے۔